اہلِ قلم و مصنف
آدھی بات
ادبی تحقیق و فکری ادارت
آدھی بات 2018 میں قائم ہونے والا ایک ادبی پلیٹ فارم ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں علامہ اقبال کے افکار و کلام کا فروغ ہے۔ کلامِ اقبالؔ کے فکر انگیز مطالعے کے ذریعے آدھی بات نئی نسل کو خود شناسی (خودی)، تخلیقی سوچ، اور انفرادی و اجتماعی ارتقاء کی جستجو کی جانب راغب کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
آدھی بات کی شائع شدہ تحریریں
سفرِ حیات کے راز، بُوعلی و رومی کی فکر اور راہبر کی طلب
میدانِ عمل و جہاد سے فرار کو حقیقی شکست قرار دینا
انسان کی راز جوئی، حیرت سرائے دہر اور ذوقِ آگہی کی تڑپ کا بیان
کامل مومن کے جلال و جمال اور کائناتی کردار کا بیان
مسلمان کا زوال بے زری سے نہیں بلکہ ترکِ قلندری سے ہے
غلامی میں بدلتے ضمیر اور تن بہ تقدیر بن جانے پر طنز
حسن کے فیض سے عشق کی تحریکِ کمال اور آسودگی کا بیان
عالمِ اسلام کے مصائب کے دور میں لکھی گئی والہانہ مناجات
ترک مجاہد کے استفسار پر عمل سے عاری طویل سجدوں پر طنز
عقل کے مصلحت اندیش علم پر بے باک عشق کی برتری
دین و سیاست کی جدائی سے ہوس کی امیری اور دوئی کا فلسفہ
موت کی حقیقت اور بیدار روح کی حیاتِ جاوید کا بیان