اہلِ قلم و مصنف
آدھی بات
ادبی تحقیق و فکری ادارت
آدھی بات 2018 میں قائم ہونے والا ایک ادبی پلیٹ فارم ہے، جس کا بنیادی مقصد نوجوانوں میں علامہ اقبال کے افکار و کلام کا فروغ ہے۔ کلامِ اقبالؔ کے فکر انگیز مطالعے کے ذریعے آدھی بات نئی نسل کو خود شناسی (خودی)، تخلیقی سوچ، اور انفرادی و اجتماعی ارتقاء کی جستجو کی جانب راغب کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
آدھی بات کی شائع شدہ تحریریں
جبر و قدر کے بہانے پر ابلیس و یزداں کا مکالمہ
ساحل نشین جبریل اور طوفان آشنا ابلیس کا فکری مکالمہ
کلیمِ طور کی زبانی حاضر پرستی چھوڑ کر سطوتِ غائب کا درس
ترکِ دنیا سے بچنے اور فرقہ بندی مٹانے کی وصیت
جسٹس میاں شاہ دین ہمایوں کی وفات پر پردرد مرثیہ
بزمِ قدرت کی زبانی انسان کی اصل حقیقت کا انکشاف
جنیوا و لندن کے بجائے پرورشِ خودی سے نجات پانے کا راز
ہسپانیہ کی دلیل سے یہودی دعوے اور ملوکیتِ انگلیس پر طنز
زمین پر انسان اور فلک پر چاند کی مشترک بے تابی کا فلسفہ
قرآنی فقر اور خودی کی قاہری سے حاصل ہونے والی حقیقی جہاں بانی
تسخیرِ کائنات کے بعد خانۂ دل میں رازِ ہستی پانے کا سفر
تاروں کے نظام سے جذبِ باہمی اور قوموں کے لیے اتحاد کا درس